Prime Minister Manmohan Singh to visit UAE in August
وزیر آعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ آئندہ اگست کے اوائل میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ زائد از 30 سالہ طویل مدت میں ہندوستان کے کسی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ امارات ہوگا۔ یہ دورہ کوئی ذیلی یا ضمنی دورہ نہیں ہوگا بلکہ خالصتاً امارات ہی کا دورہ ہوگا۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید نے یہ اطلاع دی۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں