مصر - عدلیہ اصلاحات میں تیزی کا مطالبہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-28

مصر - عدلیہ اصلاحات میں تیزی کا مطالبہ

مصر کی اسلامی غبلہ والی پارلیمنٹ کو جلد ہی عدلیہ کی اصلاحات کیلئے پیشقدمی کرنے ہوگی جس کی وجہہ سے ججوں کی جانب سے ایک بغاوت پھوڑی پڑی ہے۔ اخوان المسلمون کی سیاسی شاخ کے نائب قائد نے یہ استدال کیا ہے۔ مجوزہ اصلاحات کی وجہہ سے جس کے تحت سبکدوشی کی عمر میں کمی کی وجہہ سے زائد از 3000 جج متاثر ہوں گے۔ صدر محمد مرسی کی حکومت اور عدلیہ کے درمیان تنازعہ میں توسیع ہوگئی ہے جس کو نقاد 2011 کی بغاوت کے بعد معزول ہونے والی قدیم حکومت کے ایک آخری قلعہ کے طورپر دیکھتے ہیں۔ فریڈم اینڈجسٹس پارٹی سے وابستہ پارلیمنٹ کے ایک رکن ایسام ال ایرین نے جس کا مقننہ پر غبلہ ہے ایک فیس بک پوسٹ پر کہا ہے کہ عدلیہ کے اختیارات کی تشریح کرنے والے ایک نئے قانون کی منظوری میں تاخیر نہیں کی جانیئے۔ انہوں نے کہاکہ ایوان بالا کو یہ کام کرنے کا قانونی اختیار حاصل ہے تاہم اس سے اپوزیشن کو اختلاف ہے۔ ایوان زیریں کو گذشتہ سال عدالت کی ایک رولنگ کے ذریعہ تحلیل کردیا گیا تھا اور مرسی نے کہا تھا کہ نئے انتخابات اکتوبر میں منعقد ہوسکتے ہیں۔ مصر میں شورش کے زائد از دو برس بعد بھی جس کے تحت صدر حسنی مبار ک کو معزول کردیا گیا تھا مصر ہنوز سیاسی بحران سے دوچار ہے اور سڑکوں پر تشدد کی وجہہ سے سیاحوں اور بیرونی سرمایہ کاروں کی کمی کی وجہہ سے ایک سنگین معاشی بحران پیدا ہوگیا ہے۔

Islamist says Egypt should press on with judge reforms

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں