Bangladesh building's owner arrested attempting to flee
بنگلہ دیش کی تاریخ میں  ہمہ منزلہ عمارت انہدام کے  بدترین سانحہ میں  مہلوکین کی تعداد تقریباً400 تک پہنچ گئی ہے ۔ آج اس 8منزلہ عمارت کے  مالک کو ڈرامائی انداز میں  بنیا پول سرحدی علاقہ میں  اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ہندوستان فرار ہونے  کی کوشش کر رہا تھا۔ ریاستی وزیر نے  بتایاکہ ملک کی ایلیٹ اینٹی کرائم ریاپڈ ایکشن بٹالئین نے  سہیل رانا کو بینا پول سے  گرفتار کیا۔ یہ ہندوستان کے  ساتھ 14زمینی بندرگا ہوں  میں  سے  ایک ہے ۔ اس طرح جاری مقدمہ میں  یہ پانچویں  گرفتاری ہے ۔ سہیل رانا کو ہیلی کاپٹر کے  ذریعہ ڈھاکہ لا یا گیا۔ 
 
 




 
 
 
 
 
 
 
 
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں