21/اپریل قاہرہ پی۔ٹی۔آئی
آثار قدیمہ کے ماہرین نے کہاکہ مصر کے بحر روم کے ساحل پر وادی الجرفی علاقے میں قدیم بندرگاہ دریافت ہوئی ہے۔ یہ بندرگاہ نیر سویہ کے جنوب میں 80کیلو میٹر دور واقع ہے۔ یہ قدیم بندرگاہ فرعون کے زمانہ کی ہے۔ یہ بندرگاہ ایک ہزار سال قبل کی ہے۔ یہ فرعون حکمرانوں کی چوتھی نسل سے تعلق رکھتی ہپے۔ اس بندرگاہ سے اس وقت بیرونی تجارت کی جاتی تھی۔ بندرگاہ کے قریب قدم کشتیاں اور لنگر بھی پائے گئے۔ عنبرہ میں سب سے بڑا اہرام موجود ہے فوعون کوفو کی طاقت کا مظہر ہے۔ کوفو فرعوان کا انتقال 2566 قبل مسیح ہوا۔ Archaeologists Discover Ancient Egypt Harbor Used by Pharaoh
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں