Ready to talk to army mediators not Pak govt: Taliban
حکیم اﷲ محسود کی سربراہی میں چلنے والی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے فیصلے فوج کے زیر اثر ہوتے ہیں اس لئے وہ امن مذا کرات ایسے نمائندوں سے کریں گے جن کو پاک فوج کی حمایت حاصل ہو گی۔ تحریک طالبان کے ترجمان احسان اﷲ احسان نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان کو مذا کرات کی پیش کش کی ہے تاہم وہ صرف فوجی نمائندوں کے ساتھ نتیجہ خیز مذا کرات کریں گے ‘ حکومتی رویہ سنجیہ نہیں اس لئے بات نہیں کریں گے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں