ڈاکٹر کی دوا اور اسکول کی چھٹی

ڈاکٹر کی دوا، بیماری کی درخواست اور اسکول کی چھٹی

امی، کسی دوسرے ڈاکٹر کو بلوائیے، اِن کی دوا پیتا ہوں تو اسکول سے چھٹیاں کم ملتی ہیں!


کارٹون بشکریہ:
بچوں کا ماہنامہ "کھلونا" نئی دہلی
شمارہ: جولائی 1959ء


Applying Medical leaves in School