بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران - از مولوی محمد منیر لکھنوی - تعارف کتاب

بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران - از مولوی محمد منیر لکھنوی - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - سن اشاعت 1930ء
Bazari Zaban, Urdu Slangs proverbs Dictionary

بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران - آج سے تقریباً نوے (90) برس قبل شائع شدہ ایک ایسی مختصر لغت ہے جس میں اس دور کے عام فحش کلمات کی تشریح کی گئی اور ساتھ ہی اس زمانے کے پیشہ وران جیسے ۔۔۔ سپاہی، قصائی، فیل بان، جوہری، چرسی، نشہ باز، جواری، پہلوان، لوہار، موچی وغیرہ کے درمیان معروف و مقبول اصطلاحات بھی شامل کیے گئے ہیں۔
اس مختصر و یادگار کتاب کا تعارف، قدیم لغات میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کی خدمت میں تعمیرنیوز کی جانب سے پیش ہے۔

اس کتاب کا تعارف، اشاعتی کوائف، فہرستِ مضامین اور دیگر معلومات علمی، ادبی اور تحقیقی استفادے کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔


***
نام کتاب: بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران
از: مولوی محمد منیر لکھنوی
ناشر: مجیدی پریس، کانپور (سن اشاعت: جنوری 1930ء)
تعداد صفحات: 68
Bazari Zaban Urdu Slangs proverbs Dictionary
Bazari Zaban, Urdu Slangs proverbs Dictionary, by: Md. Munir Lucknowi.