مینا بازار - فلمی دنیا کے 7 فنکاروں پر منٹو کے خاکے - تعارف کتاب

سعادت حسن منٹو (پیدائش: 11/مئی 1912ء ، لدھیانہ - وفات: 18/جنوری 1955ء ، لاہور)
اردو کے ایسے نامور ادیب رہے ہیں جو اپنے تیکھے اسلوب اور موضوعات کے باعث اردو ادب کی تاریخ میں زندہ جاوید بن چکے ہیں۔ اپنی مختصر سی دو عشرہ طویل تخلیقی زندگی میں انہوں نے نثر کی کئی جہتوں میں کام کیا ہے۔ ترجمے، مضامین، ریڈیائی ڈرامے، فلمی کہانیاں، فلمی کہانیوں کے منظرنامے، تعارفی خاکے، احوال نگاری، اخباری کالم اور مختلف موضوعات پر مشتمل مضامین منٹو کی ادبی میراث ہیں جو تقریباً تیس طبع شدہ کتب پر مشتمل ہے۔ جنہیں ہند و پاک کے مختلف ناشرین آج بھی اپنے ذوق اور قارئین کی پسند کے مطابق رد و بدل کے ساتھ شائع کرتے رہتے ہیں۔
فلمی دنیا کے سات اہم فنکاروں کے خاکوں پر مشتمل اس دلچسپ و نادر کتاب کا تعارف تعمیر نیوز کے ذریعے منٹو نواز قارئین کے مطالعے کے لیے پیش ہے۔
نام کتاب: مینا بازار (فلمی شخصیات کے خاکے)
مصنف: سعادت حسن منٹو ، ناشر: مکتبہ شاہراہ دہلی (اشاعت:1953)
تعداد صفحات: 160
Meena Bazar by Manto

اس کتاب/رسالہ کا تعارف، اشاعتی کوائف، فہرستِ مضامین اور دیگر معلومات علمی، ادبی اور تحقیقی استفادے کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔
***نام کتاب: مینا بازار (فلمی شخصیات کے خاکے)
مصنف: سعادت حسن منٹو ، ناشر: مکتبہ شاہراہ دہلی (اشاعت:1953)
تعداد صفحات: 160
Meena Bazar by Manto
| فہرست خاکے | |||
|---|---|---|---|
| نمبر شمار | عنوان | صفحہ نمبر | |
| 1 | کلدیپ کور | 9 | |
| 2 | نرگس | 23 | |
| 3 | چھمیاں کی بیٹی پری چہرہ نسیم | 41 | |
| 4 | ناآشنائے محبت ، اشوک کمار | 61 | |
| 5 | تاجی کے شیام وکیل صاحب | 89 | |
| 6 | وی۔ ایچ۔ ڈسائی | 121 | |
| 7 | ستارہ | 139 | |
Meena Bazar (Sketches of Film personalities), By Saadat Hasan Manto.

گفتگو میں شامل ہوں