حکایاتِ شرلاک ہومز - سر آرتھر کونن ڈویل کی 8 کہانیاں - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2021-02-14

حکایاتِ شرلاک ہومز - سر آرتھر کونن ڈویل کی 8 کہانیاں - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

sherlock-holmes-stories-2
شرلاک ہومز ایک تصوراتی سراغ رساں ہے جو انگریزی زبان کے نامور مصنف سر آرتھر کونن ڈوئل (1859-1930) کا تخلیق کردہ کردار ہے۔ کونن ڈوئل نے شرلاک ہومز کے کردار پر مبنی تقریباً 50 کہانیاں تخلیق کیں جو سات کتابوں کے ذریعے شائع ہو کر لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہیں۔ دنیا کی تقریباً ہر بڑی زبان میں ان کہانیوں کا ترجمہ ہو چکا ہے۔
شرلاک ہومز کی کہانیوں کا ایک مجموعہ پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں تعمیرنیوز پر اس سے قبل پیش کیا جا چکا ہے۔ اس دفعہ کچھ دیگر کہانیوں کا اردو ترجمہ پیش ہے۔
تعمیرنیوز کے ذریعے یہ دوسری کتاب پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ تقریباً تین سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 18 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔

شرلک ہومز کی یہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کیجیے ۔۔۔
حکایاتِ شرلاک ہومز - سر آرتھر کونن ڈویل کی 12 کہانیاں - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ
***
نام کتاب: حکایاتِ شرلک ہومز - معروف بہ جاسوسی افسانے
مترجم: منشی محمد یعقوب خاں صاحب کلام
تعداد صفحات: 302
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 18 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Sherlock Holmes Stories-2 in Urdu.pdf

Archive.org Download link:

GoogleDrive Download link:

فہرست مضامین
نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر
1پراسرار گھوڑا5
2وزیر خارجیہ کی جورو53
3آذر بت شکن93
4قانون عشق125
5خونی ملاح165
6خونی تصویر197
7سفید پوش غنڈا237
8سائیکل باز حسینہ269

Sherlock Holmes 8 Stories in Urdu, By Sir Arthur Conan Doyle, pdf download.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں