رائٹر
نوبل امن انعام دینے والی کمیٹی نے اپنے صدر نشین کی تنزلی عمل میں لائی ۔ ایوارڈ کی114سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ باوقار پیانل میں کمیٹی کی دائیں بازو کے حریفوں نے اکثریت حاصل کی ۔ تھوابیورن جگہ لینڈ جولیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ناروے کے سابق وزیر اعظم ہیں اور انہوں نے2009سے5رکنی پیانل کی صدارت کی ہے اب محض کمیٹی کے رکن ہوں گے ۔ کمیٹی کو2015کے ایوارڈ کے لئے 276نامزدگیاں موصول ہوئی ہیں۔ کچی کلمان فائیو جو ناروے میں بر سر اقتدار لیبر پارٹی کے سابق قائد ہیں دائیں بازو کی جماعتوں کے اکثریت حاصل کرنے کے بعد نئے نمائندہ کے طور پر جائزہ حاصل کریں گے۔ کمیٹی ہر سال ایک قائد کا انتخاب کرتی ہے۔ کلمان فائیو نے کہا کہ اس سال ایک نئی کمیٹی ہے انہوں نے .......لینڈ کو بے دخل کرنے کی وجوہات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے ۔
Nobel Peace Prize chairman demoted, first time in 114-year history
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں