انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے لائیو کوریج پر امتناع کا امکان - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-01-01

انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے لائیو کوریج پر امتناع کا امکان

نئی دہلی
پی ٹی آئی
ملک میں انسداد دہشت گردی کا رروائیوں کے ٹی وی چیانلوں کی جانب سے لائیو کوریج پر جلد امتناع عائد کردئیے جانے کا امکان ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے وزارت اطلاعات و نشریات سے خواہش کی ہے کہ مذکورہ نوعیت کے ٹیلی کاسٹ کو روکنے کے لئے قواعد میں ترمیم کی جائے ۔26/11حملوں کے دوران ہوئے ناخوشگوار تجربہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزارت داخلہ نے وزارت اطلاعات و نشریات سے خواہش کی ہے کہ کیبل ٹی وی نیٹ ورک قواعد کے تحت پروگرام کوڈ میں ترمیم کی جائے ۔

Live TV coverage of anti-terror ops may be banned

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں