پی ٹی آئی
ملک کی خارجی انٹلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینا لیسس ونگ(را) کے اسپیشل سکریٹری راجندر کھنہ کو آج ادارہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے ۔ حکومت نے ایک دوسرے تقرر میں وزارت داخلہ کے اسپیشل سکریٹری(داخلی سلامتی) پرکاش مشرا کو دنیا کے سب سے بڑے نیم فوجی دستے ، سی آر پی ایف کے چیف کی حیثیت سے مقرر کیا۔ وزیر اعظم کی زیر قیادت کابینہ کے تقررات کمیٹی نے را کی موجودہ چیف الوک جوشی کے سبکدوشی کے بعد31دسمبر سے دو سال کی میعاد کے لئے1987ء بیاچ کے آراے ایس کیڈر کے آفس سے کھنہ کے نامہ کو منظوری دی ۔
PM Narendra Modi cleared Rajinder Khanna for the post of RAW chief
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں