دور درشن اور ریڈیو کے پرانے پروگرامس موبائل فون پر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-07

دور درشن اور ریڈیو کے پرانے پروگرامس موبائل فون پر

old-doordarshan-serials
ممبئی
پی ٹی آئی
دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو کے پرانے پروگرامس کو عنقریب ایک موبائیل اپلیکیشن کے ذریعہ وام کے لئے دستیاب کرایاجائے گا ۔ وزیر اطلاعات و نشریات پر کاش جاوڈیکر نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات میں سوچتا ہوں کہ آکاش وانی میں4لاکھ گھنٹوں کی ریکارڈنگس اور دوردرشن میں موجود3لاکھ گھنٹوں کی موجودہ ریکارڈنگ کا کیاجائے یہ ایک خزانہ اور اسے عوام کے لئے کھولنا چاہئے ۔

Rare sound and visual recordings of All India Radio and Doordarshan to be made available on mobile phone apps

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں