سعودی اسٹاک مارکٹ میں غیر ملکی مالیاتی اداروں کی راست سرمایہ کاری کا منصوبہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-07-23

سعودی اسٹاک مارکٹ میں غیر ملکی مالیاتی اداروں کی راست سرمایہ کاری کا منصوبہ

ریاض
رائٹر
سعودی عرب کی کیپٹل مارکٹ اتھاریٹی نے2015کی پہلی نصف میں غیر ملکی مالیاتی اداروں کی جانب سے اسٹاک مارکٹ میں راست سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی ایم اے نے وضاحت کی کہ آئندہ ماہ سے متعلق ضوابط کا ایک مسودہ تیار کیاجائے گا۔ مسودہ پر90دنوں تک مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ سعودی کابینہ نے قبل ازیں یہ اعلان کیا تھا کہ سی ایم اے کو عرب دنیا کی سب سے بڑی اسٹاک مارکٹ بنانے کا اختیار دے دیا ہے۔

Saudi stock market to be opened up to foreigners

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں