تحفظ پاکستان بل پر صدر کے دستخط - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-07-12

تحفظ پاکستان بل پر صدر کے دستخط

اسلام آباد
یو این آئی
صدر پاکستان ممنون حسین نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر قابو پانے اور شرپسندوں کو موثر اور کڑی سزائیں دلانے کے لئے تحفظ پاکستان بل2014پر دستخط کر دئیے۔ اس بل کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہوجائیں گے جن میں کسی بھی مشتبہ شخص کو گولی مارنے اور ساٹھ دن تک حراست میں رکھنے کا اختیار بھی شامل ہے ۔

President Mamnoon signs Protection of Pakistan Bill into law

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں