ابوظہبی چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں ہندوستانی این آر آئی کو کامیابی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-06-28

ابوظہبی چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں ہندوستانی این آر آئی کو کامیابی

دبئی
پی ٹی آئی
نامور ہندوستانی تاجر اور مشرق وسطی کی ریٹیل کمپنی لوگو گروپ کے صدر ایم اے یوسف علی کو تیسری مرتبہ ابو ظہبی چیمبر آف کامرس کاباوقار الیکشن کامیابی حاصل کی ہے ۔58سالہ علی ابو ظہبی میں قائم ای ایم کے ای کے صدر نشین ہیں جو سابق میں دو انتخابات کامیاب ہوچکے ہیں ۔ یہ انتخابات کل منعقد ہوئے تھے جس میں14,555افراد نے ووٹ ڈالا اور 4سالہ میعاد کے لئے بورڈ آف ڈائرکٹرس کے لئے13مقامی شہریوں کو بھی منتخب کیا گیا ہے ۔

NRI business man wins Abu Dhabi Chamber elections

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں