یو این آئی
پاکستان کے نیوکلیر شعبہ میں مالی سال2014-15کے موازنہ میں رقم میں28فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ آئندہ ماہ پیش آنے والے موازنہ میں نیو کلیر شعبہ کے لئے8بلین روپے مختص کئے جائیں گے ۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کے دفاع میں نیو کلیر شعبہ سب سے زیاد اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی نیو کلیر صلاحیت ناقابل تسخیر ہے۔
Pakistan to hike allocation for nuclear sector to Rs 8 billion
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں