ترکی نے ٹویٹر پر سے پابندی ہٹا دی
استنبول
رائٹر
ترکی کی حکومت نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر عائد پابندی ہٹا دی ہے۔ ترکی عدالت نے چہار شنبہ کے روز حکومت کو فوری طور پر پابندی ہٹانے کی ہدایت دی تھی۔ ترکی کی مواصلاتی کمپنی ٹی آئی بی اس معاملہ کو لے کر عدالت پہنچی تھی۔ ذرائع کے مطابق ٹی آئی بی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو اس فیصلہ کے بارے میں فوری اطلاع دے گی تاکہ ملک میں اس سروس کو بحال کیا جائے ۔

Officials in Turkey 'lift Twitter ban'
گفتگو میں شامل ہوں