پاکستان میں بم دھماکوں میں 9 افراد کی ہلاکت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-04-23

پاکستان میں بم دھماکوں میں 9 افراد کی ہلاکت

پاکستان کے شمالی مغربی سرحدو ں سے متصل علاقے میں آج ہلاکت خیز دھماکے اور گولہ باری کے دو الگ الگ واقعا ت میں پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہو گئے۔ تشدد کے یہ واقعات طالبان کی طرف سے حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی معیاد بڑھانے کے انکار کر دینے کے ایک ہفتہ بعد ہوئے ہیں ، یہ اطلاع پولیس ذرائع کی جانب سے دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج سویرے پختو انخواہ کے ضلع چاہ رسد میں ایک بم دھماکہ میں تین لوگوں کی موت واقع ہوگئی اور 333 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں 12 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔

Nine killed in attacks in Pakistan's volatile northwest

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں