ہندوستان میں رائے دہندوں کی تعداد 814 ملین - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-02-24

ہندوستان میں رائے دہندوں کی تعداد 814 ملین

India-now-has-814-million-voters
ہندوستان میں رائے دہندوں کا تناسب 1998ء میں 34.45 فیصد تھا جو اب 814.5 ملین تک پہنچ گیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں یہ بات بتائی گئی ۔ 1998ء میں ملک کے رائے دہندوں کی تعداد 605.8 ملین تھی۔
مجموعی طور پر دادرا اور نگر حویلی میں 2004ء سے 2014 تک رائے دہندوں کی تعداد میں اعظم ترین اضافی فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ بعد ازاں 39.1 فیصد کے ساتھ پوڈو چیری کا نمبر آتا ہے۔ دیگر ریاستوں میں مغربی بنگال میں رائے دہندوں کی تعداد میں سب سے ذیادہ یعنی 31.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

India now has 814 million voters

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں