یروشلم
( پی ٹی آئی)
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایریل شارون کا آج تل ابیب کے قریب ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ وہ 8سال سے کوما میں تھے۔ یروشلم پوسٹ نے ان کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے 11ویں وزیر اعظم کا تل ہشومر کے شیبا میڈیل سنٹر میں انتقال ہوگیا۔ آخری لمحات میں شارون کے ارکان خاندان ان کے ارد گرد جمع تھے۔ ان کے 2فرزند عمری اور جیلاد یکم جنوری سے ہی رات دن ان کے قریب ہیں کہ اسی دن سے ان کی حالت بگڑنی شروع ہوگئی تھی۔ عرب دنیا میں انہیں انتہائی نفرت کی نگاہ دیکھتی تھی جہاں وہ سپرہ اور شتیلہ کے قصائی کی حیثیت سے مشہور تھے، جبکہ اندرون ملک انہیں مسٹر سیکیورٹی کا خطاب حاصل تھا۔
Former Israeli prime minister Ariel Sharon dies
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں