اسلام آباد
(پی ٹی آئی)
طالبان نے تحریک انصاف پارٹی کے صدرعمران خان پرکڑی تنقیدکی جنھوں نے انسدادپولیوورکرس پرحملوں کی مذمت کی۔عمران خان نے انسدادپولیومہم کی تائیدکی اوراس مہم کے خلاف طالبان کی مہم کی مذمت کی۔طالبان نے انسدادپولیس ورکروں کوحملوں کانشانہ بنایا۔طالبان نے دھمکی دی کہ طالبان اپنی بندوقوں کارخ عمران خان کی طرف کردیں گے۔طالبان نے کہاکہ ہمارانشانہ وزیراعظم شریف کی حکومت ہے۔تاہم دھمکی دی کہ اگرانسدادپولیومہم جاری توعمران خان کونشانہ بنایاجائے گا۔ممنوعہ طالبان گروپ نے انسدادپولیوورکرں وپرحملے کئے تھے۔عمران خان نے طالبان سے اپیل کی کہ وہ انسدادپولیوورکروں پرحملے بندکردیں۔شمال مغربی قبائیلی علاقہ پولیوکے مرض سے بہت زیادہ متاثرہے۔طالبان نے کہاکہ انسدادپولیومہم دراصل مسلمانوں کونامردبنانے کی ایک مہم ہے۔
Taliban threaten Imran Khan over polio remarks
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں