واشنگٹن
(رائٹر)
امریکہ میں کئے گئے ایک سروے رپورٹ کے مطابق بین این کمپنی کو ملازمت کیلئے موزوں ترین قرار دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل فیس بک اس فہرست میں سر فہرست تھی تاہم حال ہی میں جاری ایمپلائمنٹ سٹسفیکشن سروے کی سالانہ رپورٹ میں امریکہ شہر بوسٹن میں قائم بین این کمپنی کو ملازمت کیلئے موزوں ترین قرار دیا ۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کے ملازمین نے ادارہ میں کام کے ماحول اور اہلیت کے معیار کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے ادارہ کی تعریف کی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس مذکورہ کمپنی اس فہرست میں چوتھے مقام پر تھی ۔
American consulting firm Bain & Company has been ranked as the best place to work in 2014
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں