ٹرین پٹری سے اتر گئی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-16

ٹرین پٹری سے اتر گئی

زیر نظر تصویر میں بچاؤ عملہ زخمی مسافروں کو ٹرین  سے نکالتے ہوئے ۔ کل جمعہ ۱۵ نومبر کو ریاست مہاراشٹر میں ایک ٹرین کی چند بوگیاں  پٹری سے اتر گئیں، جس میں کئی افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔  (تصویر رائٹرز)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں