نیویارک
(پی ٹی آئی )
آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر میں ایک مقبرہ سے 2300سال قدیم رنگین کالر کے تکڑوں کو دریافت کیا ہے جسے ممی نے پہناتھا۔ کالرس کو \"WESEKHAS\"کہا جاتا ہے جو موتیوں اورمختلف دانوں سے تیارکیاجاتا تھا جسے قدیم مصر ممبئی کو پہنایا کرتے تھے ۔ نئے دریافت شدہ پینٹ کئے گئے۔ کالرس کو مختلف طرز کی اشیاء سے بنایا گیا تھا جسے کارٹوینج(پلاسٹر کا سامان ) کہا جاتا ہے اور وہ مرنے کے بعد ممی کو پہنایا جاتا تھا ۔ کالر کے قریب ایک مٹی کی مہر بھی پائی گئی جس سے یہ اندازہ کیا گیا ہے کہ کسی دولت مند کی ممی ہے۔ 2300سال کے دوران کالر کو مختلف رنگوں سے پینٹ کیا جاتا تھا جس میں استعمال کیے جانے والے رنگوں ڈیزائنوں اور تصاویر سے یہ پتہ چلتا ہے کہ قدیم مصری دور کے مذہب کے عناصر کس قسم کے تھے۔
2300-year-old mummy collar discovered in Egyptian tomb
2013-11-13
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں