www.apcentralpower.com
www.apnpdci.in
کے استعمال سے برقی بلوں کی ادائیگی کے بارے میں مطلع کریں۔ اربن ، سیمی اربن صارفین استفادہ کرسکتے ہیں۔ آن لائن پر وسسنگ میں کسی بھی قسم کی دشواری پر صارفین ویب سائٹ، فون کے ذریعہ اپنے خیالات سے واقف کرواسکتے ہیں۔سی ایم ڈی نے کہا کہ اے پی ٹرانسکو جامع آئی ٹی سسٹم کو اپنا رہا ہے، تاکہ جواب دہی کو بہتر بنا یا جائے۔ انہوں نے ایچ ٹی صارفین کو مشورہ دیا کہ اپنے بقایہ جات کی ادائیگی کریں۔ انہوں نے تیقن دیا کہ صارفین کے اجلاس وقتا فوقتا منعقد کرتے ہوئے شکایات کی یکسوئی کی جائے گی۔ معیاری خدمات کے لیے برقی کمپنیاں سخت محنت کررہی ہیں۔ تمام زمرہ کے صارفین کی ممکنہ حد تک شکایات کی یکسوئی کی گئی ہے۔ انہوں نے عہدیداروں کو تجویز پیش کی کہ وہ برقی بلس کی آن لائن ادائیگی کے طریقہ کار کی صارفین میں بڑے پیمانہ پر تشہیر کرے۔ صارفین اس سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی اس طریقہ کار سے متعلق اپنا فیڈ بیاک بھی فون یا ویب سائٹ کے ذریعہ روانہ کرسکتے ہیں۔
Avail online payment system also for electricity bills - APTransco
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں