نیلسن منڈیلا دواخانہ سے ڈسچارج
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو دواخانہ سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تاہم وہ گھر میں بھی خصوصی طبی نگہداشت میں رہیں گے۔
نیلسن منڈیلا کو 8/جون کو دواخانہ میں شریک کروایا گیا تھا۔ انہیں پھیپھڑے کا عارضہ لاحق تھا۔ ان کے مکان میں انٹنسیو کیر نگہداشت کی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ جو عملہ دواخانہ میں ان کی نگرانی کرتا تھا اب وہی عملہ ان کے گھر میں بھی خدمات انجام دے گا۔

Mandela discharged from hospital, still in critical condition, will get intensive care at home

گفتگو میں شامل ہوں