Asaram Bapu arrested from his Indore ashram
ایک نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ کے ملزم 72 سالہ متنازع سوامی آسارام باپو کو آج رات دیر گئے جودھپور پولیس نے ان کے آشرم سے گرفتار کر لیا اور آدھی رات کے نصف گھنٹہ بعد اپنی جیپ میں بٹھا کر انہیں ساتھ لے گئی۔ یہ پوچھے جانے پر کہ آسارام کو کہاں لے جایا گیا ، کشواہا نے کہا کہ ان کے پاس اس کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جبکہ مختلف ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ سوامی کو جودھپور لے جانے کے لیے اندور ائرپورٹ لے جایا گیا ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں