بےنظیر قتل کیس - پولیس مشرف کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-07-10

بےنظیر قتل کیس - پولیس مشرف کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام

پاکستان کی ایک مخالف دہشت گردی عدالت نے آج بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کو اس کے روبرو پیش کرنے میں ناکام کیلئے ایک سینئر پولیس عہدیدار کی سرزنش کی جس میں سابق فوجی حکمراں ایک اہم ملزم ہیں۔ 69 سالہ مشرف کو 2جولائی کو سکیورٹی وجوہات کی وجہہ سے گذشتہ سماعت میں عدالت میں نہیں لایا گیا تھا اور مخالف دہشت گردی عدالت کے جج راولپنڈی میں آج آئندہ سماعت میں انہیں پیش کرنے حیکام کو ہدایت دی تھی۔ آج پولیس نے ایک بار پھر کہا کہ وہ سکیوریٹی وجوہات کی وجہہ سے مشرف کو نہیں لاسکے جس پر جج برہم ہوگئے۔ عدالت کے ایک عہدیدار نے یہ بات کہی۔

Pak court reprimands police for failing to produce Musharraf

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں