ایس۔ٹی۔سی نے یہ وضاحت جمعرات کو الاقتصادیہ میں شائع ہونے والی اس خبر کے جواب میں جاری کی ہے جس میں مذکورہ دعویٰ کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایس۔ٹی۔سی مذکورہ اپلیکیشن والی کمپنی کے ساتھ اس حوالے سے سمجھوتا کر چکی ہے۔
واضح رہے کہ واٹس-اپ کی امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا میں مذاکرات کے دوران سعودی انفارمیشن بورڈ کے مطالبے مسترد کر دئے تھے۔ سعودی عرب میں مواصلاتی خدمات پیش کرنے والوں نے دو برس قبل بلیک بیری سے رابطہ کیا تھا جس نے انتظامی تقاضے پورے نہیں کیے تھے۔ گفت و شنید کی بدولت بلیک بیری کو اپنی سروس فراہم کرتے رہنے کی اجازت دی گئی تھی اور پھر دو ماہ بعد معاملات حتمی طور پر حل ہو گئے تھے۔
Saudi regulator denies blocking WhatsApp, Skype services
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں