ابتدا میں بڑے پیمانے پر اس کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی کیونکہ شروع شروع میں عارضی مطاف کے موثر ہونے کی بابت اطمینان حاصل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عارضی مطاف 2 منزلہ ہوگا۔ جمعرات 25/جولائی کو اس کی ایک منزل کا افتتاح کیا گیا ہے جبکہ دوسری منزل کا افتتاح رمضان المبارک کے بعد حج سے قبل کیا جائے گا۔ اس دوران اسے مکمل کر لیا جائے گا۔ یہ مطاف 12 میٹر چوڑا ہے۔ اس سے صرف معذور ، مریض اور معمر افراد ہی طواف کر سکیں گے۔ ان کی آمد و رفت کا خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ مطاف کے صحن کے طواف کرنے والوں سے یہ لوگ بالکل الگ تھلگ رہیں گے۔
Mataf bridge opened Thursday
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں