40 لاکھ روپے مالیت کی دنیا کی مہنگی ترین ساڑی تیار
ہندوستان میں 40 لاکھ روپے کی لاگت سے دنیا کی مہنگی ترین ساڑی تیار کی گئی ہے۔ اس ساڑی میں نیلم ، زمرد اور دیگر ہیروں سمیت کئی قیمتی پتھر لگائے گئے ہیں۔ اس ساڑی کا وزن تقریباً 8 کیلوگرام ہے جبکہ اس کی تیاری میں 7 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔ یہ ساڑی مکمل طور پر ہاتھ سے بنائی گئی ہے۔ اور اس ساڑی کو ہندوستانی ریکارڈ بک ، لمکا بک آف ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
Costliest sari bills Rs. 40 lakh

گفتگو میں شامل ہوں