تیونس - نئے وزیراعظم کا انتخاب
تیونس کی برسراقتدار اسلامی پارٹی نے سخت گیر سمجھے جانے والے وزیر داخلہ کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ اس سے اشارہ ملتا ہے کہ حکومت ملک کے سیاسی بحران کی بلا رکاوٹ یکسوئی کے اپوزیشن کے مطالبات کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔ پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان اختلافات مزید شدت اختیار کریں گے ۔
Tunisia: Ali Larayedh named new prime minister

گفتگو میں شامل ہوں