ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان سے متصل سرحد پر کشیدگی پائی جاتی ہے لیکن صورتحال قابو میں ہے۔ پاکستانی سپاہیوں کی جانب سے مسلسل معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں کل خط قبضہ پر تجارتی گذرگاہ کے دروازے بھی بند کر دئے گئے۔ عہدیدار نے کہا کہ ہندوستانی فوج حتی الامکان چوکسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ سپاہیوں کو 24 گھنٹے چوکس رہنے کہا گیا ہے۔
Tension simmers along India-Pakistan border
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں