Cabinet approves Iran-Pakistan gas pipeline
وفاقی کابینہ نے  پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے  کی حتمی منظوری دیدی۔ منصوبے  کیلئے  ایران پاکستان کو دو مرحلوں  میں  500ملین ڈالرز کا قرضہ بھی دے  گا۔ ذرائع کے  مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے  کے  حوالے  سے  وفاقی کابینہ نے  ہر قسم کا دباؤ مسترد کر دیا ہے ۔ ایران سے  ملنے  والا 50ملین ڈالر کا قرضہ ایران سے  پاکستان تک گیس پائپ لائن کی تعمیر پر خرچ ہو گا۔ وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ گیس پائپ لائن کی تعمیر جنوری 2015 تک مکمل کر لی جائے  گی۔ 
 
 




 
 
 
 
 
 
 
 
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں