سوڈان میں بسوں کا تصادم - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

سوڈان میں بسوں کا تصادم

اے۔ایف۔پی
سوڈان میں ڈرائیونگ کی مہارت نہایت ناقص ہے اور وہاں مہلک حادثات عام ہیں۔ اپریل 2009 میں جنوبی خرطوم میں ایک بس اور ٹرک کے تصادم کے واقعہ میں 21 افراد ہلاک ہوئے تھے اور اسی سال اکتوبر میں بھی مسافر بس اور منی بس کے تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے۔
جبکہ جمعرات 20 دسمبر کو دو انٹر سٹی بسوں کا تصادم پیش آیا جس میں 33 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہو گئے۔ گذشتہ کئی برسوں کا یہ بدترین بس حادثہ رہا ہے۔


Bus accident in Sudan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں