واضح رہے کہ پہلے بھیجے گئے پاکستانی جوڈیشنل کمیشن کی نشاندہی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کر دیا تھا کیونکہ عدالت کا ماننا تھا کہ چار کلیدی عینی شاہدین سے پوچھ تاچھ نہیں کی گئی۔ اب پاکستانی حکام نے دوسرے پینل کو ممبئی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے اسلام آباد واپسی کے بعد بیان دیا ہے کہ جاریہ ہفتہ اس دوسرے کمیشن کے قواعد و ضوابط کو اگر قطعیت دے دی جائے تو پینل 2 یا 3 جنوری تک ہندوستان کا دورہ کرے گا۔
indian law panel arrived in pakistan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں