گورنر پنجاب کی تبدیلی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-21

گورنر پنجاب کی تبدیلی

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کے موجودہ گورنر سردار محمد لطیف کھوسہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اختلافات کو ختم کرانے میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اہم کردار ادا کیا۔
صدر زرداری کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ کے صدر مخدوم سید احمد محمود کو گورنر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔


Punjab governor replaced

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں