اوباما ٹائم کے پرسن آف دی ائیر نامزد ۔ ملالہ بھی دوڑ میں شامل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-20

اوباما ٹائم کے پرسن آف دی ائیر نامزد ۔ ملالہ بھی دوڑ میں شامل

نیویارک۔19 ڈسمبر-(ایس ۔ این)۔ امریکی صدر بارک اوباما کو 2012 کا پرسن آف دی ائر ٹآئمس میگزین کی جانب سے نامز کیا گیا ہے۔ رسالہ نے کہا کہ دوبوہ کمانڈر ان چیف منتخب ہونے والے بارک اوباما ثقافتی اور جمہوری تغیر پذیر امریکہ کی علامت اور معمار ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کمسن پاکستانی لڑکی جو کہ طالبان کے حملہ میں زخمی ہوئی تھی کو بھی رسالہ نے تعلیم کی علمبردار کارکن ملالہ یوسف زئی کو بھی اس اعزار کے امیدواروں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔واضح رہے کہ اوباما کے علاوہ صدر مرسی اور ایپل کے سی ای اوٹم کک بھی اس فہرست میں شامل تھے۔

بہرحال ٹائم میگزین کی اس فہرست کا کریٹیریا واضح ہے کہ مشہور شخصیات کو وہ اپنے رسالہ کے لئے پرسن آف دی ائیر قرار دینا چاہتے ہیں، حالانکہ اوباما، ملالہ اور مرسی یہ تینوں ایسے تین زاویہ ہیں جن میں کسی کا بھی کسی سے جوڑ نہیں ہے۔

Obama named Time's person of the air. Malala & Mourcy Also in the list

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں