انضمام کا ٹیم پاکستان کے ساتھ ہندوستان کا دورہ کرنے سے انکار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2012-12-18

انضمام کا ٹیم پاکستان کے ساتھ ہندوستان کا دورہ کرنے سے انکار

لاہور۔17 ڈسمبر۔(ایس۔این) پاکستان کے سابق کپتان انظمام نے ٹیم پاکستان کے ساتھ دورہ ہند سے انکار کیا ہے، کیونکہ وہ اپنے جنی چینل کے معاہدے میں آلریڈی بندھے ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹ بورڈ نے انضمام کو دورہ ہند کے لئے بیٹنگ مشیر کے طور پر دورہ ہند کے لئے پیشکش کی تھی لیکن سابق مایہ ناز بلے باز نے مجبوری کی بنا پر انکار کردیا۔
تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جنوبی آفریقہ کے دورہ کے موقعہ پر ٹیم پاکستان کے ساتھ بیٹنگ مشیر کے طورپر جانے لئے اویلیبل رہینگے۔ انضمام نے کہا کہ قومی ٹیم پاکستان میں ٹیلنت کی کمی نیہں ، صرف ٹیم کے بیتنگ آرڈر کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔


Inzimam refused to travel India with Team Pak

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں