عمر کا تقاضا اور یادداشت

عمر کا تقاضا اور یادداشت - Pickle Comics by Dylan Horrocks
age-problem-and-diminishing-memory

میاں جی، یہاں باورچی خانے میں آپ کس مشن پر تشریف لائے ہیں؟
میں یہاں کیوں آیا؟ ہمممم۔۔۔ ضرور کوئی نہ کوئی عظیم مقصد پیش نظر ہوگا ۔۔۔
اچھا؟! اپنی زندگی کے مقصد اور کائنات کے رازوں پر غور فرما رہے ہیں کیا؟
نہیں بھئی، میں تو فی الوقت یہ یاد کر رہا ہوں کہ میں کچن میں آیا کیوں تھا؟!


کارٹون بشکریہ:
پِکل کامکس

© Pickle Comics by Dylan Horrocks. Urdu Translation: Mukarram Niyaz