![]() |
بڑے سائز میں دیکھنے تصویر پر کلک کیجیے |
سابق ریاست حیدرآباد دکن کی سنہ 1914ء کی ایک سیاہ و سفید تاریخی تصویر۔ جسے آرٹیفیشل انٹلی جنس [AI - Artificial Intelligence] سافٹ وئر کے ذریعے حیدرآباد (تلنگانہ) کے ایک نوجوان محمد جاوید احسن نے رنگین بنایا ہے۔
اصل بلیک اینڈ وہائٹ تصویر بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے۔
Hyderabad's Charminar historic black and white picture changed to Color through Artificial Intelligence (AI) by: Mohammed Javeed Ahsan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں