محمد رسول اللہ - تھامس کارلائل - اردو ترجمہ - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2021-10-19

محمد رسول اللہ - تھامس کارلائل - اردو ترجمہ - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

muhammad-the-hero-as-prophet-by-thomas-carlyle-urdu

انگریزی مصنف تھامس کارلائل کی کتاب "ہیرو اینڈ ہیرو ورشپ" کا ایک باب حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر بھی تحریر کیا گیا ہے۔ جس کا اردو زبان میں ترجمہ مولانا عبیدالرحمن عاقل رحمانی نے کیا ہے۔
کارلائل نے رسول اللہؐ کی شخصیت پر لکھتے ہوئے آپؐ کی تقدیس اور پاکی بیان کرنے میں ایسا عجیب و غریب رنگ استعمال کیا ہے جو قریب قریب اسلامی رنگ کے ہو گیا ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گویا کوئی مسلمان مصنف یہ سیرت لکھ رہا ہے۔ تھامس کارلائل لکھتے ہیں کہ محمد رسولؐ امین اور صادق ہیں جنہوں نے انسانیت کو خیر عظیم عنایت فرمائی۔
یہ یادگار اور مختصر سیرتِ رسولؐ، تعمیرنیوز کے ذریعے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 5 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔


***

نام کتاب: محمد رسول اللہ (مختصر سوانح)
مصنف: (انگریزی) تھامس کارلائل۔ اردو ترجمہ: مولانا عبیدالرحمن عاقل رحمانی
ناشر: کتابستان ، بمبئی
تعداد صفحات: 100
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 5 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Muhammad The Hero As Prophet By Thomas Carlyle Urdu

Direct Download link:

GoogleDrive Download link:

فہرست
نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر


Muhammad The Hero As Prophet By Thomas Carlyle Urdu pdf download.

1 تبصرہ:

  1. مولانا عبید الرحمن عاقل رحمانی اپنے وقت کے عظیم المرتبت شخصیت تھے ,اٹھارہ کتابوں کے مترجم و مصنف گزرے ہیں ,پیش نظر کتاب سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بے نظیر کتاب ہے اسلوب نگارش بہت ہی عمدہ ہے ا

    جواب دیںحذف کریں