دنیا مرے آگے - سفرنامہ از جمیل الدین عالی - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2020-10-20

دنیا مرے آگے - سفرنامہ از جمیل الدین عالی - پی۔ڈی۔ایف ڈاؤن لوڈ

duniya-mere-aage-jameeluddin-aali
دنیا مرے آگے
جمیل الدین عالی کے عالمی سفرنامے کی پہلی جلد ہے جس میں ایران، عراق، لبنان، مصر، دہلی، روس، فرانس اور برطانیہ کے سفر ہیں۔ اس سفرنامے کی دوسری جلد (بعنوان: تماشا مرے آگے) میں جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کی کہانیاں ہیں۔ دو جلدوں والا یہ سفرنامہ روزنامہ 'جنگ' (گراچی) میں 1963ء سے لے کر 1966ء تک اتوار ایڈیشن میں چھپ کر قارئین میں مقبولیت کے اعلیٰ معیار قائم کرتا رہا تھا۔ اس سفرنامے کے کچھ حصوں کے ترجمے دیگر زبانوں میں بھی ہوئے اور متعلقہ ممالک کے جرائد میں چھپے۔ اردو کے سفرناموں کے اولین دور سے متعلق یہ سفرنامہ اپنے اسٹائل، معلومات اور تبصروں کی وجہ سے آج بھی منفرد، زندہ اور تابندہ ہے۔ عالی جی نے اپنے اس سفرنامے میں روایتی بیان سے گریز کرنے میں جو پہل کی اس کا اتباع بعد کے بہت سے سفر نامہ نگاروں نے بھی کیا ہے۔
سفرناموں کے مطالعے کے شوقین قارئین کے لیے تعمیرنیوز کے ذریعے پی۔ڈی۔ایف فائل کی شکل میں سفرنامے کی یہ پہلی جلد "دنیا مرے آگے" پیش خدمت ہے۔ ساڑھے تین سو صفحات کی اس پی۔ڈی۔ایف فائل کا حجم صرف 10 میگابائٹس ہے۔
کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے درج ہے۔
***
نام کتاب: دنیا مرے آگے (سفرنامہ)
از: جمیل الدین عالی
تعداد صفحات: 350
پی۔ڈی۔ایف فائل حجم: تقریباً 16 میگابائٹس
ڈاؤن لوڈ تفصیلات کا صفحہ: (بشکریہ: archive.org)
Duniya mere aage.pdf

Archive.org Download link:

GoogleDrive Download link:

دنیا مرے آگے - سفرنامہ از جمیل الدین عالی :: فہرست
نمبر شمارعنوانصفحہ نمبر
الفعرض ناشر8
بدوسری اشاعت12
جعالی مرے آگے (ابنِ انشا)14
ایران18
1خیاباں خیاباں19
عراق36
2دجلہ بہ دجلہ37
3مورخ طبری کے ساتھ چند لمحے56
4فاعتبرو یا اولی الابصار64
5بابل کے کھنڈر71
6انجان مورخ کی رہنمائی77
لبنان84
7خلیل جبران کے دیس میں85
8سورج کا شہر98
مصر105
9گرمئ بازار106
10ابوالہول کی آغوش میں113
11خواب زلیخا120
12ماضی کے خدا127
13موجِ نیل134
دہلی143
14ایک رات144
15پسِ تحریر148
روس152
16طالسطائی کے ساتھ چند لمحے153
17زاروں کے خزانے163
18سلیپنگ بیوٹی171
19غمزۂ خوں ریز180
20سب گیت مرے187
21عشق آباد گرم ہے193
22ناظم حکمت کے ساتھ198
23مسیحا نفس می آید208
24تیرا مہمان رخصت ہوا218
25سپاسی بو (شکریہ)227
فرانس236
26پہلی نظر میں وہ اور پیرس237
27نپولین سے اہم تر246
28کچھ شہر کچھ رات252
29یونیسکو کی سسکیاں261
برطانیہ270
30دو سو برس کی تاخیر271
31مسٹر ڈیوڈ روایتوں والے278
32بابی اور بڈھی میم کا نیا برطانیہ284
33جھلکیاں اور عبرت293
34مادر پارلیمان - پیٹی کوٹ لین اور سوہو299
35کچھ نہ طریق غزالوں کے307
36شاید پہلا سامراجی عجوبہ311
37تمام کیمبرج316
38شبنم، برائی ٹن اور چرچل334
39سرسید سے معذرت کے ساتھ342

Duniya Mere Aage, a travelogue, by Jameeluddin Aali, pdf download.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں