شہریت ترمیمی قانون - آج کا کارٹون

شہریت ترمیمی قانون - آج کا کارٹون - سی۔اے۔اے۔ اور این۔پی۔آر۔

بڑے سائز میں دیکھنے تصویر پر کلک کیجیے

دو مختلف فرمان:
  • کسی ہندوستانی شہری کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی
  • ۔۔ ثابت کرو کہ ہندوستانی شہری ہو ۔۔۔

بشکریہ کارٹونسٹ: منصور

Citizenship Amendment Act(CAA) & National Population Register (NPR), Controversy and Protests
#CAA #NPR