پاکستانی انتخابات 2018 - پنجاب کی اہمیت

پنجاب ، انتخابی نتائج کی اصل چابی سیاسی لحاظ سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ
بڑے سائز میں دیکھنے تصویر پر کلک کیجیے
پنجاب ، انتخابی نتائج کی اصل چابی
  • سیاسی لحاظ سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ
  • قومی اسمبلی کی 342 نشستوں میں سے 183 نشستیں پنجاب میں
  • پاکستان کی کل آبادی کا نصف حصہ پنجاب میں
  • کل 10.59 کروڑ رائے دہندگان میں سے 6.06 کروڑ رائے دہندگان پنجاب میں

Ihe importance of Punjab in Pakistan National Assembly Elections