پی ٹی آئی
ہندوستان کی انڈیا گیٹ اور دہلی میٹرو کی شبیہ دنیا بھر میں سینکڑوں تاریخی یادگار عمارتوں میں شامل ہوجائیں گے جو خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے لئے عالمی کارروائی کے لئے بھر پور مدد کی اقوام متحدہ کی ایک کوشش کا حصہ ہے ۔ انڈیا گیٹ، زعفرانی زمرہ میں شامل ہوگا اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے پیامات دے گا جب کہ دہلی میٹرو کی دہری ٹریفک لائنس میں پیانل بورڈس پر نمائش کی جائے گی جو اقوام متحدہ کی زعفرانی دنیا کی مہم کا ایک حصہ ہے جس میں پریڈس، فٹبال میاچس، اسکول مباحثے اور سینکڑوں تاریخی عمارتوں کی شبیہ کو روشن کرے گا ۔ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد ایک انتہائی سنگین معاملہ بر قرار ہے اور بیشتر خواتین و لڑکیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو برداشت کرلیتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے انڈر سکریٹری جنرل و اقوام متحدہ کی خواتین ایکزیکٹیو ڈائرکٹر پھم زلے ملامبو نے ایک بیان میں یہ بات کہی ۔
India’s iconic India Gate and a Delhi Metro will join hundreds of monuments opposite the world that will be bright as partial of a UN bid to galvanise support for tellurian movement to finish assault against women and girls.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں