برطرف شدہ آئی پی ایس آفیسر سنجیو بھٹ کو فرزند کا جذباتی خط - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-08-23

برطرف شدہ آئی پی ایس آفیسر سنجیو بھٹ کو فرزند کا جذباتی خط

Top-Gujarat-cop-Sanjiv-Bhatt-with-wife-son-daughter
معطل شدہ آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو گجرات حکومت کی جانب سے ملازمت سے برخاست کیے جانے کے ایک دن بعد ان کے فرزند شانتنو بھٹ نے لندن سے اپنے والد کی حمایت میں ایک خط ارسال کیا ہے۔ سنجیو بھٹ نے اس خط کو اپنی فیس بک ٹائم لائن پر یہ لکھتے ہوئے پیش کیا ہے:
'شویتا اور میں اتنے محبت کرنے والے بیٹے پر انتہائی فخر محسوس کرتے ہیں.'
سنجیو بھٹ کے فرزند نے اپنے خط میں لکھا ہے ۔۔۔۔

اس المناک دن پر جب جمہوریہ ہند اپنے سب سے زیادہ ذہین، اہل، ایماندار اور نڈر افسر کو کھو رہا ہے، میں آپ کو سلام کرتا ہوں ڈیڈ۔ میں آپ کو سلام کرنا چاہتا ہوں اور آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔میں آپ کے بیٹے کے طور پر اور اس دنیا کے ایک تعلیم یافتہ، بیدار اور ذمہ دار شہری کے طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ نے بغیر یہ سوچے کہ آپ پر اور ہندوستانی پولیس سروس کے آپ کے کیریئر پر کیا اثر پڑے گا، وہ کیا ،جو کرنا درست تھا۔
میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ ان لوگوں کے لئے کھڑے ہوئے جن مدد مانگتی چیخ و پکار اور جن کا احتجاج لوگوں نے ان سناکر دیا تھا۔ میں آج آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کے اوپر کتنا فخر محسوس کرتا ہوں۔ ایسا اس وجہ سے آپ نے ایک انتہائی طاقتور اور خطرناک نظام کے خلاف اپنی پوری طاقت اوراہلیت جھونک کر بہت مشکل لڑائی لڑنے کا خطرہ اٹھایا۔لیکن میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، بلکہ یہ جنگ تو اور بھی خطرناک اور گندی سطح پر پہنچ گئی ہے،لیکن آپ آج بھی وہی کھڑے ہیں جہاں آپ آج سے 14سال پہلے 2002میں کھڑے تھے۔آج بھی آپ کے اندر وہی ہمت، وہی نڈرتا ہے جو آج سے 27 سال پہلے اس وقت تھی جب آپ نے بھارتی پولیس سروس میں ایک افسر کے طور پر قدم رکھا تھا۔ آپ تب بھی جمہوریہ ہند پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے سب سے زیادہ مہلک حکومت سے بھی ٹکرانے کو تیار تھے۔
ایک خاندان کے طور پر ہم سب ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہے۔ آپ کی حمایت کرتے رہے اور ہم آگے بھی ہمیشہ ایسا کرتے رہیں گے۔ اپنے راستے سے بھٹک چکے وہ لوگ جو موجودہ حکومت کو چلا رہے ہیں اب بھی مضبوطی سے ہمارے خاندان کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔لیکن میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارا خاندان ایسا خاندان ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ محبت، اعتماد اور ایک دوسرے کے لئے بے پناہ عزت جیسی مضبوط زنجیر سے منسلک ہے۔ آپ کو اور ہمیں توڑنے کی مسلسل کوششیں بے شک بیکار جائیں گی۔ ایسی کوششیں بلکہ ہمیں اور بھی مضبوط بنائیں گی اور آپ کے تئیں ہمارے مدد کا جذبہ اور بھی زیادہ مضبوط ہوگا۔ اسی لئے آپ جن وجوہات سے لڑ رہے ہیں، ان کے تئیں ہماری حمایت بھی بڑھتی جائے گی۔
اور آخر میں، میں دشمنوں کی طرح برتاؤ کرنے والی اس حکومت سے آزاد ہونے کے لئے آپ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ یہ حکومت ایسی ہے جو اپنے خلاف بولنے والے ہر انسان کو توڑنا چاہتی ہے۔ جو بھی سچ کے لئے کھڑا ہوتا ہے اس سے یہ حکومت دشمنی نکالنے کی کوشش کرتی ہے۔ آپ کی زندگی کے اس نئے باب میں آپ کو بہت ساری نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔آپ وہ سب کچھ کر سکیں، ہر وہ چیز حاصل کر سکیں جو آپ کو خوش اور مطمئن کرتی ہوں۔ ہم ایک خاندان کے طور پر ہمیشہ آپ کے ساتھ آپ کے پیچھے کھڑے ہوں گے۔ آپ کے ہر فیصلے میں ہم آپ کے ساتھ ہوں گے۔
آپ کو بہت سارا پیار اور احترام

شانتنو بھٹ (ایک ایسا بیٹا جسے آپ سے انتہائی محبت ہے اور جسے آپ پر بہت فخر ہے)
ساتھ میں،آکاشی بھٹ

इस दुखद दिन पर जब भारतीय गणतंत्र अपने सबसे होनहार, कुशाग्र, ईमानदार और निडर अधिकारी को खो रहा है, मैं आपको सलाम करता हूं डैड। मैं आपको सलाम करना चाहता हूं और आपका शुक्रिया करना चाहता हूं।
मैं आपके बेटे के तौर पर और इस दुनिया के एक शिक्षित, जागरूक और जिम्मेदार नागरिक के तौर पर आपका शुक्रिया अदा करना चाहता हूं क्योंकि आपने बिना यह सोचे कि आप पर और भारतीय पुलिस सेवा के आपके करियर पर क्या असर पड़ेगा, वह किया जो करना सही था।
मैं आपका शुक्रिया अदा करना चाहता हूं क्योंकि आप उन लोगों के लिए खड़े हुए जिनकी मदद मांगती चीख-पुकार और जिनका विरोध लोगों ने अनसुना कर दिया था। मैं आज आपसे यह कहना चाहता हूं कि मैं आपके ऊपर कितना गर्व महसूस करता हूं। ऐसा इसलिए क्योंकि आपने एक बेहद सुविधा संपन्न और खतरनाक सिस्टम के खिलाफ अपनी पूरी ताकत और सामर्थ्य लगाकर बहुत मुश्किल लड़ाई लड़ने का जोखिम उठाया।
पर मैं आपको याद दिलाना चाहता हूं कि यह लड़ाई अभी खत्म नहीं हुई है। बल्कि यह लड़ाई तो और भी खतरनाक और गंदे स्तर पर पहुंच गई है। पर आप आज भी वही खड़े हैं जहां आप आज से 14 साल पहले साल 2002 में खड़े थे। आज भी आपके अंदर वही हिम्मत, वही निडरता है जो आज से 27 साल पहले उस समय थी जब आपने भारतीय पुलिस सेवा में एक अधिकारी के तौर पर कदम रखा था। आप तब भी भारतीय गणतंत्र पर हावी होने की कोशिश करने वाले सबसे घातक सरकार से भी टकराने को तैयार थे।
एक परिवार के तौर पर हम हमेशा आपके साथ खड़े रहे। आपका समर्थन करते रहे और हम आगे भी हमेशा ऐसा करते रहेंगे। अपने रास्ते से भटक चुके वह लोग जो मौजूदा सरकार को चला रहे हैं अब और भी मजबूती से हमारे परिवार को तोड़ने की कोशिश करेंगे।
पर मैं उन लोगों से कहना चाहता हूं कि हमारा परिवार ऐसा परिवार है जो एक-दूसरे के साथ प्यार, भरोसे और एक-दूसरे के लिए बेपनाह इज्जत जैसी मजबूत कड़ी से जुड़े हैं। आपको और हमें तोड़ने की लगातार कोशिशें बेशक बेकार जाएंगी। ऐसी कोशिशें बल्कि हमें और भी मजबूत बनाएंगी और आपके प्रति हमारे समर्थन का जज्बा और भी ज्यादा मजबूत करेंगी। इसीलिए आप जिन कारणों से लड़ रहे हैं, उनके प्रति हमारा समर्थन भी बढ़ता जाएगा।
और आखिर में, मैं दुश्मनों की तरह बर्ताव करने वाली इस सरकार से आजाद होने के लिए आपको बधाई देना चाहता हूं। यह सरकार ऐसी है जो अपने खिलाफ बोलने वाले हर इंसान को तोड़ना चाहती है। जो भी सच के लिए खड़ा होता है उससे यह सरकार दुश्मनी निकालने की कोशिश करती है। आपकी जिंदगी के इस नए अध्याय में मैं आपको बहुत सारी शुभकामनाएं देता हूं।
आप वह सब कुछ कर सकें, हर वह चीज हासिल कर सकें जो आपको खुश और संतुष्ट करती हो। हम एक परिवार के तौर पर हमेशा आपके साथ-आपके पीछे खड़े होंगे। आपके हर फैसले में हम आपके साथ होंगे।
आपको बहुत सारा प्यार और सम्मान

शांतनु भट्ट (एक ऐसा बेटा जिसे आपसे बेहद प्यार है और जिसे आप पर बहुत गर्व है।)
साथ में, आकाशी भट्ट
Ref.: बर्खास्त IPS संजीव भट्ट के बेटे का पापा को मैसेज

On this sad day, when the Republic of India loses one of its brightest, most intelligent, upright and courageous officer. I would like to salute you dad, I would like to salute you and thank you, as your son and as an educated, aware and responsible citizen of this wonderful country, for doing what was right without even thinking once what effects it might have on you and your career as an Indian Police Service Officer.
I would like to thank you for standing up for the people whose screams for help and protests fell on deaf ears! I would like to tell you today, how proud of you I am for fighting an uphill battle against a well equipped and dangerously subverted system with all your might and vigour, but let me remind you that the battle is not over yet! It has just gotten dirtier and more dangerous, but you still stand where you stood 14 years ago in 2002 and with the same courage and fearlessness that you had when you entered the Indian Police Service 27 years ago, ready to take on even the most pernicious government which presides over the Republic of India at the moment.
We as a family have always stood behind you, supporting you and we will continue you to do so, the reprobate people running this government might try even harder to unsettle us a family now, But let me tell them that we are a family bound by undying love, trust and respect for each other, vain yet consistent attempts to break you and break us will only make us stronger and unflinching in our support towards you and the cause you are fighting for!
And lastly, I would like to congratulate you for getting freedom from the shackles of this rancorous government which tries to break and antagonise anyone who tries to speak up against them, or tries to stand up for what is right! In this new chapter of your life, I would wish you all the very best for pursuing whatever makes you happy and satisfies you and we as a family will always be behind you, supporting every decision you take!
Lots of love and respect,

Shantanu Bhatt (An extremely proud and loving son)
— with Aakashi Bhatt.
Ref.: IPS officer Sanjiv Bhatt’s son: I am proud of you for fighting against a subverted system

Sacked Gujarat Cop Sanjiv Bhatt's Son Writes Him a Moving 'Thank You' Letter

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں