منیرہ کچرو - نرسنگ میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی کشمیری خاتون - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-07-01

منیرہ کچرو - نرسنگ میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی کشمیری خاتون

SKIMS kashmir
منیرہ کچرو وہ پہلی کشمیری خاتون بن گئیں جنہیں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی نئی دہلی نے نرسنگ سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دی ہے۔
ایس کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (SKIMS) کے پبلک ریلیشن آفیسر کلثوم بھٹ نے بتایا کہ مادر مہربان انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ سائنسس اینڈ ریسرچ کے فیکلٹی منیرہ کچرو کو نرسنگ سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی نئی دہلی سے یہ ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے پروفیسر پٹی کول (Prof. Pity Koul) کی زیرنگرانی اپنا مقالہ زیر عنوان
effectiveness of low birth weight prevention program on maternal and neonatal outcome of high risk pregnant woman
مکمل کیا۔

53 year-old mother Munira Kachroo is first Kashmiri PhD in nursing science
Faculty Member Madr-e-Meharbaan Institute of Nursing Sciences & Research SKIMS Awarded PhD in Nursing Sciences

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں