مصر میں نئے نہر سوئز پراجکٹ کا 6 اگست کو افتتاح - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-06-16

مصر میں نئے نہر سوئز پراجکٹ کا 6 اگست کو افتتاح

قاہرہ
پی ٹی آئی
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی6اگست کو نئے سوئز نہر پراجکٹ کا افتتاح کرنے والے ہیں ۔ اس سے ملک کی معیشت مستحکم ہوگی ۔72کلو میٹر طویل نہر پراجکٹ ہے ۔ یہ پراجکٹ مشہور سوئز نہر کے قریب واقع ہے ۔ امکان ہے کہ اس موقع پر عالمی قائدین بھی موجود رہین گے ۔ مصری عوام نے صرف6دن میں8.5بلین ڈالر جمع کی تھی ۔ یہ پراجکٹ تین سال میں مکمل ہوجائے گا ۔ نہر سوز پراجکٹ مصری معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے ایک اہم پراجکٹ ہے۔ نیا نہر سوئز پراجکٹ نئے مصر کی علامت ہوگا۔ اس پراجکٹ سے مصر میں سرمایہ کاری اور عوام کو روزگار مہیا ہوگا ۔ پراجکٹ کے چیر مین و منیجنگ ڈائرکٹر اتھاریٹی موہاب مامیش نے بتایا کہ80فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔210ملین ٹن ریت کی نکاسی کی گئی ہے ۔

Egypt to inaugurate Suez canal expansion in August

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں